یہاں پر یہ ثابت کیا جائے گا کہ بے شک آنحضرت محمدﷺ آخری شرعی نبی ہیں تاہم اس  امت میں سے ایک نبی نے آنا تھا جسکی پیشگوئی خود آپؐ نے کی ہے ۔تاہم یہ ثبوت کسی مخلص غیر احمدی کے لئے چونکا دینے والے نہیں ہونے چاہیے کیونکہ وہ خودایک نبی کے منتظر ہیں ۔